تازہ ترین نشریات

I-SHAH-1

ادرس شاہ کی پوری زندگی مشرقی صوفیانہ کلاسیکی ادب کے جمع و انتخاب اور اس کے کلیدی کاموں کے ترجمہ کے لۓ وقف تھی۔ مزید برآں، انھوں نے اس علمی سرمایہ کو مغرب کی ضرورت کے مطابق ڈھالنے،اس کی نشر و اشاعت اور مغربی دنیا کو اس سے روشناس کرانے میں اپنی زندگی کا اکثر حصہ گذارا ہے۔
کچھ عملی فلسفہ اور براہ راست سوچ کے دوسرے معیار کے مطابق، یہ کانامے صدیوں پر محیط تصوف کے افکار کا ترجمان ہے۔ جس کا مقصد وسیع پیمانے پر انسانوں کی قوت عمل میں اضافہ کرنا ہے۔
فضیلت کے تئیں وہ زیادہ تاکید کرتے ہیں۔ اور ان اعمال پر زور دیتے ہیں جو عام فہم ، صاف اور واضح ہوں۔ غیر سنجیدہ حرکات و اعمال سے اجتناب کی تلقین کرتے ہیں۔
اس طرح اس کو تشدد پسندی و تباہ کاری کے تریاق کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ جس کی آج اشد ضرورت ہے۔
ادریس شاہ فاؤنڈیشن اس امر کو یقینی بنانے کے لۓ کوشاں ہے کہ یہ اہم کارنامے آج بھی مشرق و مغرب کے عوام کے درمیان موجود ہیں۔

Get Involved

The generous donations we have received to date have made it possible for us to send 32,000 books to Afghanistan

We would like to invite you to participate in whatever way you can. Learn how you can help out.
Get Involved